امریکا داعش کو نیست و نابود کر چکا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(م ڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم داعش کو مکمل طور پرشکست دے چکے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے شام پر حملے سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم داعش کو مکمل طور پر شکست دے چکے ہیں، ہم نے اپنا کام بالکل ٹھیک کیا ہے، اب شام میں ترکی کے زیر اثرعلاقے میں کوئی فوج نہیں اور اب ترکی 200 سال سے آپس میں لڑنے والے کردوں پر حملہ کر رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ شام سے متعلق ہمارے پاس 3 آپشن ہیں، پہلا آپشن ہے کہ ہزاروں فوجی بھیجیں اورعسکریت پسندی سے کامیابی حاصل کریں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*