ٹیلی ویژن سے ناطہ کبھی نہیں توڑوں گی، ماہرہ خان

کراچی (آئی این پی)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن سے ناطہ کبھی نہیں توڑیں گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ فلموں میں مصروفیات کے باوجود ٹی وی ڈراموں سے ناطہ نہیں توڑوں گی کیونکہ میری کامیابی میں ٹی وی سکرین کا سب سے بڑا کردار ہے۔ ماہرہ نے کہا کہ ویژن ایک ایسی جگہ ہے جس سے وہ کبھی الگ نہیں ہوسکتیں۔ ماہرہ کے مطابق اگر اچھے ڈرامے کی آفر ہوئی تو وہ اسے ضرور قبول کریں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*