برطانیہ،سمندر سے اسامہ بن لادن سے مشابہہ سی پی برآمد

لندن(م ڈ)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے اب تک لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی ہیں لیکن ایک برطانوی جوڑے کے ہاتھوں سمندر سے ایسی چیز لگی جو نہ صرف اسامہ بن لادن سے مشابہ ہے بلکہ ایک نظر میں دیکھ کر اسی صورت کا گمان ہوتا ہے۔برطانیہ کے علاقے ایسٹ سسیکس میں 60 سالہ خاتون ڈیبرا اولیور کو سمندر سے ایسی سی پی(سی شیل)ملی جو القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن سے مشابہت رکھتی ہے۔ڈیبرا اپنے 62 سالہ شوہر کے ساتھ 42 ویں شادی کی سالگرہ منانے کے لیے ساحل سمندر ونچلیسا میں موجود تھیں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*