ایف بی آرنے غیر رجسٹرڈ جیولرز کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا

لاہور(کامرس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے غیررجسٹرڈ جیولرز کے خلاف شکنجہ تیارکر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے 300جیولرز کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ایف بی آرکی جانب سے پوش علاقوں ڈیفنس،گلبرگ ،صدر کینٹ سمیت دیگر علاقوں کے کے جیولرز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سیلز ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کےلئے 15روز کی مہلت دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ جیولرز کو کمپلسری رجسٹرڈ کر کے قانونی ہو گی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*