مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 65ویں روز بھی فوجی محاصرہ جاری، معمولات زندگی مفلوج

سرےنگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمےر مےں آج مسلسل 65وےں روز بھی وادی کشمےر اور جموں کے مسلم اکثرےتی علاقوں مےں فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج رہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق علاقے مےں 5اگست سے تمام بازار بنداور ٹرےفک معطل ہے جبکہ لوگوں کو خوراک اور ادوےات سمےت اشےائے ضرورےہ کی شدےد قلت کا سامنا ہے۔ اگرچہ قابض انتظامےہ نے تعلےمی ادارے اور سرکاری دفاتر کھول دےے ہےں تاہم طلباءاور عملہ سکولوں اور دفاتر سے غائب ہےں۔ قابض انتظامےہ دعویٰ کررہی ہے کہ دفاتر کھلے ہےں اور طلباءکی تعداد مےں بتدرےج اضافہ ہورہا ہے لےکن حقائق ان دعوﺅں کے بالکل برعکس ہےں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*