افغانستان، یونیورسٹی دھماکے سے لرز اٹھی، 18خواتین سمیت23افراد زخمی

کابل(م ڈ)افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک یونی ورسٹی میں زوردزار دھماکا ہوا ہے ،دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 23طالبعلم زخمی ہو گئے ہیں،زخمیوں میں 18خواتین اور5مرد شامل ہیں،کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک حد تک خراب بتائی جا رہی ہے، ہلاکتوں مین اضافے کا خدشہ ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک یونی ورسٹی میں زوردزار دھماکا ہوا ہے ،دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 23طالبعلم زخمی ہو گئے ہیں،زخمیوں میں 18خواتین اور5مرد شامل ہیں،کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک حد تک خراب بتائی جا رہی ہے، ہلاکتوں مین اضافے کا خدشہ ہے۔افغان میڈیا کے مطابق غزنی یونیورسٹی میں دھماکا اس وقت ہوا جب لیکچر ہورہا تھا۔ تاہم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک یونی ورسٹی میں زوردزار دھماکا ہوا ہے ،دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 23طالبعلم زخمی ہو گئے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*