مخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں،ماہ نور

لاہور(شوبز ڈیسک) ہماری شوبز انڈسٹری میں حسد کی بھر مار ہے مگر میں حاسدین ومخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں۔ شوبز انڈسٹری معروف ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی میزبان ماہ نور نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہی لوگ کامیابیوں بلندیوں کو چھوتے ہیں جو اپنے کام و کردار سے مخلص ہوتے ہیں دوسروں سے جلنے والے ہمیشہ ناکام ہی رہتے ہیں سب کو دوسرے سے حسد کی بجائے اپنے کام کر توجہ دینی چاہیے ،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے بتایا کہ ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر منفرد پروگرامز پیش کر رہی ہوںاور میرے تمام پروگرام بے حس پسند کیے جا رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*