عید الاضحی سے قبل برائلر گوشت کی اونچی پرواز

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 18روپے اضافے سے 267روپے، زندہ برائلر مرغی12روپے اضافے سے184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 97رو پے فی درجن پر مستحکم رہی۔پانچ روز میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں مجموعی طو رپر 52روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*