زرین خان کی نئی فلم آنے سے قبل ہی مشکلات کا شکار، ریکارڈنگ کا ڈیٹا غائب

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی آنے والی فلم ’ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے‘ ریلیز سے قبل ہی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو غائب ہونے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان ان دنوں فلم ’ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی شوٹنگ کا سب سے اہم حصہ مکمل کیا گیا جس کی تمام شوٹنگ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلاع کنگنا میں فلمائی گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*