شام ،مغربی علاقے میں حملے 7بچے ہلاک

syria

اقوام متحدہ(م ڈ)شام کے شمال مغربی علاقے میں کم ازکم7بچے حملہ کے دوران ہلاک ہوگئے،اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایک حملے کے دوران 7بچے ہلاک ہوئے ہیں،اس سال حملوںمیں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 140سے زیادہ ہوگئی ہے،اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے بتایا ہے کہ گز شتہ چند ہفتوں کے دوران بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،انہوں نے متحارب گروپوں سے کہاہے کہ وہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*