سرفرار احمد اور میرے بہت اچھے تعلقات ہیں ، وسیم اکرم

اسلام آباد(سپورٹس نیوز )قومی کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفرار احمد اور میرے بہت اچھے تعلقات ہیں ، سرفرار کو15 سال سے جانتا ہوں جبکہ ورلڈ کپ میں جن ٹیموں نے ہمیں ہرایا وہ ہم سے اچھا کھیلی، پاکستان انڈیا میچ کو جنگ کی طرح ہماری قوم لیتی ہے لیکن یہ کھیل ہے اور اس کو کھیل کی طرح رکھنا چاہئے ۔انڈیا میچ میں پریشر دونوں ٹیموں پر ہوتا ہے ۔ انہوں نے پیر کے روز ایک پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ عماد وسیم نے کہا ورلڈ کپ میں اوو رآل پرفارمنس اچھی رہیں اور پورے ٹورنا منٹ میں اسپینرز کی پرفارمنس اچھی ہوئی ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ گروپ بندی میڈیا میں ہے کرکرٹ کے اندر نہیں،کھلاڑیوں میں کوئی تلخی نہیں ہے ۔ عماد وسیم نے کہا کہ سیمی فائنل میں نہ جانے پر سب کھلاڑیوں کو افسوس ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*