چین ، پہاڑی چٹان کی زد میں آ کر 9افراد ہلاک، 10زخمی

china

چانگ چن(م ڈ)چین کے شمال مشرقی صو بے جیلن میں ایک چٹان گرنے کے باعث 9 افراد ہلاک اور10 زخمی ہو گئے ،چٹان گرنے کے باعث اس قدر شدید دھماکہ ہوا کہ ریکٹر سکیل پر اس کی شدد2.3 ریکارڈ کی گئی ،مقامی حکام کے مطابق زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاںشروع کر دیں، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*