برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 248روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 171روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت چھ روپے کمی سے 80روپے فی درجن رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*