رمضان کے بابرکت ماہ میں صاحب ثروت لوگ مستحقین کی ہر طرح سے مدد کریں ‘ ثناء

لاہور (شوبز نیوز) فلمسٹار ثناءنے کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ ہے او ر ہمیں چاہیے کہ ہر قدم اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے اٹھایا جائے ،رمضان المبارک کے روزوں سے ہمیں صبر کا درس دیتا ہے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مہےنے مےں خصوصی عبادات کے اہتمام کے ساتھ مستحق اور نادار لوگوں کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے ۔اپنے لئے تو ہر کوئی جےتا ہے دوسروں کےلئے جےنے کا مزہ ہی الگ ہے جس کا تصور ناقابل بےان ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*