بی این پی بلوچستان کے مسائل حل کرنےکی کوشش میں سرگرم ہے ،سردار اختر مینگل

سبی(این این آئی)بلوچستان نےشنل پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈرسردار اختر جان مےنگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نےشنل پارٹی بلوچستان کے حقوق کی ترجمانی کرتے ہوئے بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش مےں سرگرم ہے جس طرح اسلام آباد پنجاب کی ترقی ممکن ہوئی بلوچستان مےں وہ کام نہےں کےا گےا سعد رفےق ہو ےا شےخ رشید دونوں کی مال گاڑیاں بلوچستان مےں چلتی نظر نہےں آتی بی اےن پی نے سےاسی خودکشی نہےں بلکہ بلوچستان کی سےاست کو زندہ رکھا اپوزےش متحد ہوئی تو حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا 313افراد بازےاب ضرور ہوئے مگر 431افراد لاپتہ بھی ضرور ہوئے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سرکٹ ہاو¿س سبی مےں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر بلوچستان نےشنل پارٹی کے پارلیمانی لےڈرنصےر احمد شاہوانی ، اےم پی اے احمد نواز بلوچستان ۔ رکن صوبائی اسمبلی اختر لانگو ، سابقہ رکن صوبائی اسمبلی مےر عبدالروف مےنگل ، نواب امان احمد زرک زئی موجودتھے ، بی اےن پی مےنگل کے سربراہ سردار اختر جان مےنگل نے کہا کہ بلوچستا ن نےشنل پارٹی کے صوبائی ضلعی عہدےداروں کا مشکور ہوں جنہوں نے شاےاں شان استقبال کےا انہوں نے کہا کہ ہم نے وفاقی حکومت کو سپورٹ کےا صدر وزےر اعظم اسپیکرز کے انتخابات مےں ووٹ دےا بی اےن پی نے وزےر اعظم کے انتخاب پر چھ نکات اور صدر پاکستان پر انتخاب پر نو نکاتی مطالبہ کےا تھااےک سال مےں چا ر ماہ رہ گئے ہےں حکومت کی ذمے داری ہے کہ وہ ہمارے مطالبات پورے کرے انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ہم پر اعتماد کےا اس پر مکمل عمل کررہے ہےں بلوچستان70 سال سے محروموں کا شکار ہے 70سال سے ناا نصافی ہورہی ہےں 70سال سے بلوچستان مسئلہ مسائل کا شکار ہے چند سالوں مےں اس کا حل ممکن نہےں مگر ان کو حل کرنے کے لئے راستے بن سکتے ہےں جولوگ ےہ سمجھتے تھے کہ ہم نے سےاسی خودکش کی وہ غلطی پر تھے ہم نے سےاسی خودکشی نہےں بلکہ بلوچستان مےں سےاست کو زندہ کےا سےاست اےک دن کا کھےل نہےں سےاسی اور سےاسی پارٹیوں کو بننے مےں صدیاں لگ جاتے ہےں اور جس کو بننے مےںصدیاں لگتی ہوں اور اس کے مقابلے مےں چند گھٹنوں مےں بننے والی چےز مرغنی کے پولٹری فارم کی طرح ہوتی ہےں جس سے نکالی جانے والی مرغنی راستے ہی مےں دم توڑ دےتی ہےں اور چند گھنٹوں مےں بننے والی پارٹی کا حل بھی ےہ ہی ہوگا ہم 40سالوں سے پارٹی چلا رہے ہےںجس محنت اور لوگوں کے تعاوں سے چند سےٹ حاصل کرسکے مگر بارش کے بعد جس طرح کمبی نکلتی ہےں اسی طرح چند گھنٹون مےں بننے والی پارٹی کو کئی سےٹ ملی اور اقتدار بھی مل گےا اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ گرانے کے لئے جمع ہورہے ہئں اب ےہ دےکھنا ہے کہ وہ کس کوپر گرے گے اگر بلوچستان پر گرتے ہےں تو ہم ان کا ساتھ کےوں دےں اور ٹف ٹائم ظاہر ہے اپوزےشن مےں پارٹی سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ ہےں جو کسی بھی حکومت کر بنانے اور گرنے کے ماہر ہےں اگر اپوزےشن متحد ہوتی ہے تو حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا انہوں نے کہا کہ موجود ہ حکومت ہو ےا سابق حکومت اس مےں کوئی شک نہےں کہ ہیم نے اس حکومت کو سپورٹ کےا اور اتحادی ہے حقیقت مےں بلوچستان کسی کی بھی ترجےحات مےں شامل نہےں کےونکہ ان کے اقتدار کا راستے بلوچستان سے نہےں جاتا موجودہ اور سابق حکمرانوں کا راستے بلوچستان سے نہےں گزتا سعد رفےق ہوےا شےخ رشید کی مال گاڑی وہ بلوچستان مےں چلتی نظر نہےں آتی عاضی طور پر لوگوںکو خوش کرنے کے لئے وعدے اعلانات ضرور ہوتے ہےں مگر ان کو بلوچستان کا در نہےں مےاں صاحب کے دور حکومت مےں سبی اسٹےشن بناےا گےا پنجاب مےں جو کچھ بنا اس کے مقابلے مےں بلوچستان مےں کچھ نہےن بن سکا مگر بلوچستان سے جو کچھ لوٹا گےا اس سے اسلام آباد مےں بہت کچھ بن گےا انہوں نے کہا کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ آج سے نہےں بلکہ 2008سے پروےز مشروف کے دور سے شروع ہوا اس کی بنےاد رکھی گئی اس کے بعد جب بلوچستان مےں حکومت آئی تو دن بدن اس مےں اضافہ ہوا آج 313افراد منظر عام پر آئے مگر 431افراد لاپتہ ہوئے جن کے لئے ہم نے اسمبلیوں مےں آواز بلند کی حکومت کا اس مےں کوئی اختےار نہےں بلکہ بااختےار وہ لوگ ہےں جو لوگوں کو اٹھاتے ہےں مرکزی اور صوبائی حکومت کی ذمے داری بنتی ہےں کہ وان سے پوچھےں جبکہ عدلیہ چھوٹے مسئلہ پر سوموٹو نوٹس لےتی ہےں مگر اس مسئلہ پر کوئی نوٹس نہےں لےا جاتا انہوں نے کہا کہ بی اےن پی کا 8نکاتی مطالبہ صرف گوادر کے لئے نہےں بلکہ بلوچستان بھر کے لئے ہے سی پےک مےں جو تبدےلی آئے گی اس مےں بلوچستان اور بلوچستان کی عوام کے لئے مسئلہ پےدا ہونگے افغان مہاجرےن کا مسئلہ بھی حل طلب ہےں گوادر مےں ماہی گےر اور پینے کا صاف پانی کا مسئلے کو حل کرنے کے لئے وزےر اعظم سے بات کی تھی پاکستان کے دےگر شہروں مےں عوام کو رےلیف دےا گےا وہاں گوادر سمےت بلوچستان کی عوام کو بھی رےلیف دےا جائے جو لوگ سمجھتے تھے کہ ہم نے سودے بازی کی سودے کے بدلے ہم نے ماو¿ں کے بےٹے بہنوں کے بھائی بازیاب کےے جو لوگ سودے بازی کا نام کرکے ہمےں بدنام کرتے ہےں انہوں نے بلوچستان کے لوگوں کو دھوکا دےا اور بلوچستان سے حاصل ہونے والے ووٹ کو اسلام آباد مےں نےلام کےا اور وزارت کے ٹھےکے لےے بےکرےوں سے ان کے اربوں روپے برآمد ہوئے اب لوگوں کی ذمے داری ہے کہ وہ ےہ سمجھےں کہ ہمارا سودے بازی بہتر تھی ےا ےہ سودے بازی بہتر ہےں جس کے بدلے مراعات لی گئی سی پےک کے نام پر 65بلےن روپے گوادر کے نام سے لےے گئے مگر اےک روپے بھی گوادر پر خرچ نہ ہوسکا بلوچستان نےشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مےنگل نے کہا کہ اگرسےاسی پارٹیوں کے ورکرز مےں نظرےاتی اور سمجھ بوجھ نہےں ہوئی تو وہ صرف چرواہے کی لاٹھی سے ہانگ کر اکٹھا کےا جائے تو ےہ ہی حال ہوگا حکومت کو چلانے کی صلاحیت ان مےں ہوتی ہے جو بلوچستان کی سےاست کو جانتے ہےں لوگوں کی تکلیف کو سمجھتے ہےں بلوچستان کے حالات کا علم ہو مگر ان لوگوں کومعلوم نہےں ہے کہ بلوچستان کے کتنے اضلاع ہےں ہے کےا حالات ہےں لوگوں کے مسائلکےا ہے تو ان لوگوں کو جب لاےا جائے گا تو ےہ دن ہمےں اور آپ کو دےکھنا پڑے گا انہوں نے کہا کہ وزراءکی فوج سے حکومت نہےں چلائی جاتی اسمبلی مےں بولنے سے حکومت نہےں چلتی حکومت سے اگر کچھ چےزےں نکال لی جائے جےسے انتظامی امور لا اےنڈ آرڈز ترقیات تو حکومت مےں رہ کےا جاتا ہے تعلےم صحت سٹرکوں اور لااےںڈ آرڈز کی صورت حال اور خوب صورت نورانی چہرے حکومت کی ترجمانی نہےں کرسکتے انہوں نے کہا کہ بلوچستان نےشنل پارٹی بلوچستان کی واحد سےاسی پارٹی ہے جس نے بلوچستان کے ساحل وسائل حق وحقوق کے حصول کے لئے بلا خوف وخطر جدوجہد کو اپنا مقصد سمجھا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*