سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد نئی ویڈیو وائرل ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

ممبئی (شوبز نیوز)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے عام شہریوں کو ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون کی بھی انٹری ہوگئی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کےساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک نہایت مقبول مقامی گانے پر رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*