وزیر اعظم کاادویات قیمتوں میں اضافے پر اظہاربر ہمی ، 72گھنٹوں میں پر انی قیمتیں بحال کر نےکا حکم

لاہور(نیوز ایجنسیاں)وزےر اعظم عمران خان نے ملک بھر مےں ادوےات کی قےمتوں مےں اضافے پر شدےد بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت اےکشن لےنے اور آئندہ72گھنٹوں مےں پر انی قےمتوں کی بحالی کو ےقےنی بنانے کا حکم دےدےا جبکہ وزیراعظم عمران خان کی دورہ لاہور کے دوران وزےر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزےر قانون سمےت دےگر سے ملاقاتےں ‘نئے بلدےاتی نظام کے مسودہ کو قومی امنگوں کی تر جمانی قرار دےتے ہوئے پنجاب حکومت کو رمضان المبارک میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کر نے اور پنجاب کے آئندہ بجٹ میں کمزورطبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہداےت کر دی ۔ تفصےلات کے مطابق بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان نے پنجاب سمےت دےگر صوبوں مےں ادوےات کی قےمتوں مےں اضافے پر شدےد بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت اےکشن لےا جائے اور آئندہ72گھنٹوں مےں پر انی قےمتوں کو بحال کر نے کےلئے اقدامات کی ہداےت کردی ہے اور وزےر اعلی پنجاب سے کہا کہ وہ قےمتوں مےں اضافہ کر نےوالوں کے خلاف فوری اےکشن لےں جبکہ وزےر اعظم عمران خان لاہور پہنچے تو وزےر اعلی ہاﺅس مےں سردار عثمان بزدار سمےت کابےنہ کے دےگر اراکےن ‘چےف سےکرٹری اور آئی جی پنجاب سمےت دےگر نے انکا استقبال کےا جسکے بعد وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار اور وزےر قانون راجہ بشارت سمےت دےگر نے ملاقاتےں کےں جس مےں پنجاب کی سےاسی صورتحال ‘امن وامان اور عوامی ترقی کی منصوبوں سمےت دےگر اےشوز کے حوالے سے بات چےت کی گئی اور وزےراعلی پنجاب نے وزےر اعظم عمران خان کوان شعبوں مےں بہتری کےلئے کےے جانےوالے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کےا جبکہ وزےر قانون راجہ بشارت نے پنجاب اسمبلی مےں قانون سازی کے معاملات بارے بر ےفنگ دی جبکہ وزےر اعظم عمران خان نے اس موقعہ پر گفتگو کے دوران کہا کہ لاہور سمےت پنجاب کے دےگر شہروں مےں شیلٹرزہوم کی تعمیر کا عمل جلدازجلد مکمل کیا جائے وزےر اعظم عمران خان نے عوامی فلاح کیلئے قانون سازی تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے آئندہ بجٹ میں کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں ۔انہوں نے کہا کہ صوبے مےں امن وامان کی بہتری کےلے پولےس سمےت تمام ادارے بھر پور اقدام کر ےں گے اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کو ےقےنی بناےا جائے پنجاب مےں نئے بلدےاتی نظام کے تحت عوامی مسائل کو عوام کے گھر کی دہلےز پر حل کر نے مےں مدد ملے گی اور ےہ نظام قومی امنگوں کی تر جمانی ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*