ہم پر کوئی بھی فیصلہ تھوپ نہیں سکتا، اردگان

انقرہ(م ڈ)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہمناﺅں نے باہمی دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ امریکا کے شدید اعتراض کے باوجود نیٹو کا رکن ملک ترکی روسی دفاعی میزائل نظام خریدنے پر مضر ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن نے ماسکو میں روسی ہم منصب پوٹن سے ملاقات کے بعد کہا کہ ان ہتھیاروں کی خریداری ان کے ملک کی خود مختاری کا معاملہ ہے اور وہ اس بارے میں کسی دبا میں نہیں آئیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*