فواد اور ماہرہ کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کراچی (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فلم کی شوٹنگ کے دوران فواد خان کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ماہرہ اور فواد ایک ساتھ کئی تقاریب میں ایک ساتھ شرکت کرتے دکھائی دیے ہیں لیکن دونوں ایک ساتھ سیلفی لیتے ہوئے کبھی نہیں دیکھے گئے لیکن اس بار اداکارہ نے فواد کے ساتھ سیلفی لی جسے اپنے مداحوں کے نام کیا۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم سیلفی لے رہے ہیں، لیکن یہ والی خاص طور پر آپ سب کے لیے ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*