ملک دشمنوں کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،میر ضیاءلانگو

سنجاوی(خ ن)ملک دشمنوں کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے کہ عوام ہی اصل طاقت ہے عوام کے اعتماد پر پورا ترےں گے،لال کٹائی واقعہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ ہیں اور ان کو ہرقسم کے تعاون کا ےقےن دلاتے ہیںسےکورٹی ادارے دہشت گردی کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کررہی ہے دہشت گرداپنے مذموم عزائم میں کامےاب نہیں ہوں گے کہ دھرمیںکسی بھی مسائل کا حل نہیں ،تمام مسائل مذاکرات سے حل ہوسکتے ہیں ان خےالات کا اظہاارصوبائی وزےر وزےر داخلہ مےر ضےاءلانگو اورصوبائی وزےرپی اےچ ای واسا حاجی نورمحمد دمڑنے سنجاوی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا خطاب کرتے ہوئے کہا ۔صوبائی وزےر داخلہ مےر ضےاءلانگو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ےہ ملک ہم سب کا ہے ملک کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے لال کٹائی میں لےوےز اہلکاروں کے غم ،میں برابر کے شرےک ہیں اور ان کو ہر قسم کے تعاون کا ےقےن دلاتے ہیںانہوں نے کہا موجودہ حکومت نے بلوچ لاپتہ افراد کے حوالے سے اہم کردار ادا کےا ہے ۔صوبائی وزےر حاجی نورمحمد دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے ساری عمر عوام کی خدمت میں گزاری ہے،عوام نے نمائندگی کا حق دےا ہے جو کہ بعض لوگوں کو ہضم نہیں ہورہی ہے ،عوام کی خدمت جاری رکھوں گا انہوں نے کہا کہ لال کٹائی کا جو واقعہ ہوا سب سے پہلے وہ جائے وقوعہ پر پہنچا اور نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہداءکے ورثاکے لےے پےکج کا اعلان بھی کےا،شہداءپےکج میں ہر شہید اہلکار کے ورثا ءکوچالےس لاکھ روپے اور ان کو نوکری دینے کا بھی اعلان کیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*