برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 236روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن رہی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*