پا ک فوج دنیا کی بہترین فو ج اور پوری قوم کو اس پر فخر ہے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلا م آباد(پ ر)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قا سم خان سوری سے کما نڈاینڈ سٹاف کا لج کو ئٹہ کے فکلیٹی ممبران اور زیر تر بیت افسران کے وفد نے کر نل آصف عزیز خان کی قیا دت میں جمعہ کے روز پا رلیمنٹ ہا وس میں ملا قات کی۔اس مو قع پر وفد کے شرکا ءسے گفتگو کر تے ہو ئے ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ پا ک فوج دنیا کی بہترین فو ج ہے اوراس نے اپنی پیشہ وارانہ مہا رت سے دنیا بھرمیں اپنی صلا حیتو ں کا لو ہا منو ایا ہے۔انہو ں نے کہا کہ پوری قوم کو اپنی ا فواج پر فخر ہے۔انہو ں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلا ف جنگ میں ہما ری افواج نے لا زوال قر با نیا ں پیش کی ہیں اور ملک بھر خصو صا بلو چستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں جوکا ر ہا ئے نما یا ں سر انجا م دیئے ہیں وہ قا بل ستا ئش ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا ک فوج کی مو ثر کا ر وا ئیوں کی بدولت ملک سے دہشتگردی کے نا سور کا خاتمہ ممکن ہو ا ہے اور امن بحا ل ہو ا ہے۔انہو ں نے بھا رت کی طرف سے حا لیہ جا رحیت کا ذکر تے ہو ئے کہا کہ پا ک فوج نے جس جو انمردی سے بھارتی جا رحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے اس نے دنیا پر ثا بت کر دیا ہے کہ پا کستان کا دفا ع مضبو ط ہا تھو ں میں اور ہما ری افواج کسی بھی قسم کی جا رحیت سے نمٹنے کی بھر پور صلا حیت رکھتی ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستان ایک پر امن ملک ہے اور تما م ہمسا یہ مما لک کے ساتھ خو شگوار تعلقات چا ہتا ہے اورتما م تصفیہ طلب ما ملا ت کو مذا کرات کے ذریعے حل کر نا چا ہتا ہے تا ہم ہما ری امن پسندی کی کو شش کو کمزور ی نا سمجھا جا ئے۔پا کستانی قوم اور پا ک فوج ملک کے دفاع اور سا لمیت کے لیے متحد ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔انہو ں نے کما نڈ اینڈ سٹاف کا لج کو ئٹہ کے اعلیٰ معیا ر کو سر اہتے ہو ئے کہا کہ کما نڈ اینڈ سٹا ف کا لج کو ئٹہ کا شما ر دنیا کی بہتر ین درسگا ہوں میں ہو تا ہے۔اس مو قع پر وفد کے شرکاءکو قومی اسمبلی اور اس کی قا ئمہ کمیٹیو ں کی تشکیل اور کا م کے طریقہ کا ر سے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی گئی جس میں شرکا ءنے گہر ی دلچسپی کا اظہا ر کیا۔کر نل آ صف عزیز خان نے ڈپٹی سپیکر کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ پا رلیما ن ملک کا سپر یم ادارہے اور اس کا احترام ہم سب پر لا زم ہے۔انہو ں نے کہا کہ پا ک فوج ما در وطن کی حفا ظت کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اور ملک کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کا جو اب دینے کی بھر پور صلا حیت رکھتی ہے۔انہو ں نے ڈپٹی سپیکر کو کما نڈ اینڈ سٹاف کا لج کے تعلیمی ڈھانچے اور تر بیتی سر گرمیوں سے بھی آگا ہ کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*