کم عمری میں جو شہرت اور مقام ملا اس پر خدا کی شکر گزار ہوں ‘سجل علی

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ اداکارہ عمران اشرف ورسٹائل اداکار ہےں جو مشکل سے مشکل کردار بخوبی ادا کرنے مےں مہارت رکھتے ہےں ،انکے ساتھ مختلف ٹی وی ڈراموں مےں کام کےا اور مےں نے ہمےشہ ان سے کچھ نہ کچھ سےکھا ہے ،وہ اپنے ہم اثر اداکاروں مےں نماےاں طو رپر ابھر کرسامنے آئے ہےں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*