افغان فورسز کی کاروائی 20طالبان ہلاک ،14گرفتار

کابل(م ڈ/شِنہوا)افغان فورسز کی مختلف کاروائیوں کے دوران20طالبان ہلاک اور 14گرفتار ہوگئے۔جبکہ فورسز نے 900کلو گرام منشیات پر قبضہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع اندر میں افغان فورسز نے اتحادی طیاروں کے تعاون سے طالبان ٹھکانوں کے خلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں 11طالبان ہلاک او ر10گرفتار ہوگئے۔فورسز نے انتہاپسندوں کے ہتھیاروں اور بارود پر بھی قبضہ کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*