بلوچستان میں عوام کے بہتر مفاد کےلئے نیا نظام متعارف کرائینگے ،سردار صالح بھوتانی

sardar saleh muhammad bhootani

کوئٹہ(اے اےن اےن)صوبائی وزےر لوکل گورنمنٹ سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان مےں عوام کےبہتر مفاد کےلئے نےا نظام متعارف کرائےنگے۔ کوئٹہ شہر مےں ناجائز تجاوزات اور بلڈنگ کوڈ پرعملدرآمد کرنے کےلئے قانون سازی کرےنگے، وکلاءجےسے لوگ اگر قانون مےں ہاتھ لےکر تو دوسرے لوگوں سے ہم کےا گلہ کرےنگے ،ےہ بات انہوں نے اے اےن اےن سے بات چےت کرتے ہوئے کہی، انہوںنے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ کوئٹہ شہر مےں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور بلڈنگ کوڈ پر عملدرآمد کرنے کےلئے اقدامات کرےنگے اس سلسلے مےں تاجر برادری ،سول سوسائٹی کو اعتماد مےں لےنگے ۔آئے روز ناجائز تجاوزات کی مد مےں لڑائی جھگڑوں کا خاتمہ ضروری ہے اس وقت انتظامےہ اور وکلاءکے درمےان جو لڑائی شروع ہے اس سے ہمےں فائدہ دےنے کی بجائے نقصانات ہورہے ہےں نقصانات کے خاتمے کےلئے ہمےں اب سنجےدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ مزےد نقصانات سے بچ سکے انہوں نے کہاکہ اس وقت عوام اپنے مسائل حل کرنا چاہتے ہےں نہ کہ مسائل پےدا ہونگے انہوں نے کہاکہ ماضی مےں جو نقصانات ہو چکے ہےں اب سنبھل کر مسائل کو مشاورت کے ذرےعے حل کرےنگے اور اس سلسلے مےں تمام طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو اعتماد مےں لےنگے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان مےں نےا بلدےاتی نظام متعارف کرانے کےلئے جلد سےاسی جماعتوں کے رہنما¶ں ،سول سوسائٹی اور متعلقہ افےسران سے مشاورت شروع کرےنگے کامےابی کی صورت مےں قانون سازی بھی کرےنگے انہوں نے سوال کے جواب مےں کہا کہ کوئٹہ شہر مےں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے۔ تجاوزات ہونے کی صورت مےں ٹرےفک کامسئلہ بھی درپےش ہے اگر ہم نے تجاوزات ختم نہےں کےا تو اس سے مزےد مسئلے پےدا ہونگے اس لئے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*