مدینہ منورہ کھجور میلے میں 217 ملین ریال کے سودے

Dry Dates

مدینہ منورہ(کامرس ڈیسک )مدینہ منورہ کھجور میلے میں 217 ملین ریال کے سودے ،مدینہ منورہ کے بین الاقوامی کھجور میلے تمور نا برکہ سے 1231کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ 32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ کے سجے کھجور میلے کاشتکاروں نے 21کروڑ70 لاکھ32 ہزار944 ریال کی کھجوریں فروخت کیں۔ منتظمین نے کہا ہے کہ میلے میں پیش کی جانے والی کھجوروں میں سے 62.5 فیصد کھجوریں مدینہ شہر کے باغات کی تھیں جبکہ 37.5فیصد مدینہ سے باہر کے علاقوں کے باغات سے لائی گئیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*