بھارت نے جارحیت کی تو اتحاد سے منہ توڑ جواب دینگے‘ فلم سٹار میرا

Meera

اسلام آباد (شوبزنیوز) اداکارہ مےرا نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے اگر اس نے جارحیت کی حماقت کی تو پوری قوم اتحاد سے اس کا جواب دے گی۔ خصوصی بات کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ بھارتی جارحےت کے خلاف شوبز فنکاربھی متحد ہے ‘پاکستانی فوج کے ساتھ ملکر دشمن کو منہ توڑ جواب دےا جا ئےگا ۔میرا نے کہا کہ بھارت سمےت کسی ملک کو اس بات کی اجازت نہےں دی جاسکتی کہ و ہ پاکستان کے خلاف جار حےت کر ےں ہمےں اپنی پاک افواج پرمکمل اعتماد ہے وہ بھار ت نہ صرف منہ توڑ جواب دےگی بلکہ بھارت کو نشانہ عبر ت بنانے کی بھی صلاحےت بھی رکھتی ہے اور بھارتی جارحےت کے خلاف شوبز فنکار بھی پاک افواج کےسا تھ ہےں ۔ میرا نے کہا کہ بھارت صرف دھمکیاں ہی دے سکتا ہے اسے پاکستان کی طاقت کا اندازہ ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*