والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری حوصلہ افزائی کی، ان کی شکر گزار ہوں، انوشکا شرما

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ والد اور بھائی نے ہمیشہ ہر قدم پر میری بہت حوصلہ افزائی کی جس پر ان کی شکر گزار ہوں۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ میری فلم سوئی دھاگہ کی خوبصورتی یہ ہے کہ مامتا کا کردار ایک ایسے پس منظر سے تعلق رکھتا ہے جہاں تعلیم کا تصور نہیں ہوتا اور نہ ہی مواقع فراہم کئے جاتے ہیں اس سب کے باوجود وہ ذہین اور روشن خیالات رکھتی ہے اور فیملی کو مشکلات سے نکالنے کےلئے مدد کرتی ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*