فیشن کی دنیا میں بدلتے رجحانات اوران کی مقبولیت کوئی نئی بات نہیں ہے ،سوہائے علی ابڑو

Sohai abro

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں بدلتے رجحانات اوران کی مقبولیت کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم شعبے میں پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ باکمال لوگوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ دیکھا جائے توفیشن کی تاریخ بہت پرانی ہے، مختلف رنگوں کا ملاپ اوران کی تراش خراش سے کپڑے کوایک نئی شکل دینے کا اندازنیا نہیں بلکہ بہت پرانا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*