پوری دنیا میں پاکستانی موسیقی کا پھیلاﺅ صوفیانہ کلام کی بدولت ہوا ہے ‘عارف لوہار

لاہور ( شوبز نیوز) فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستانی موسیقی کا پھیلاﺅ صوفیانہ کلام کی بدولت ہوا ہے ، استاد نصرت فتح علی خان ، عابدہ پروین ، ریشماں ،عالم لوہار اور مجھ سمیت جتنے بھی گلوکاروں کی پہچان ہوئی اس میں صوفیانہ کلام کا سب سے بڑا ہاتھ ہے ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیران کن امر ہے کہ غیر ملکی پنجابی زبان نہ سمجھنے کے باوجود بھی صوفیانہ کلام میں بڑی توجہ اور سنجیدگی کے ساتھ سنتے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*