اداکارہ خوشبو اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا

لاہور ( شوبز نیوز)اسٹیج کی معروف اداکارہ خوشبو اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبو اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ان دنوں شدید ذہنی دباﺅ میں مبتلا ہیں ،اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے ان کا سانس پھول جاتا ہے اور اکثر ان کو مختلف فقرے بھی سننے کو ملتے ہیں ۔ جس پر اداکارہ نے اپنے وزن کو کم کرنے کے لئے جتن شروع کر دیئے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*