نشاط ملز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 3.8 فیصد کمی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) گذشتہ مالی سال 2018 کے دوران نشاط ملز لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 3.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے سال کے دوران نشاط ملزلمیٹڈ نے 4.1 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 11.65 روپے رہی ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ نے اپنے حصہ داروں کیلئے 4.75 روپے فی حصص کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کی منظوری دی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*