تازہ ترین

مہوش حیات کو اپنی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (شوبزنیوز) شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اداکارائیں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔مہوش حیات بھی ان چند اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*