ترک فضائیہ کی کارروائی، 11دہشتگرد ہلاک، پناگاہیں اور اسلحے کے گودام نیست و نابود

انقرہ(م ڈ)ترک فضائیہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 11دہشت گرد ہلاک ہو گئے، پناگاہیں اور اسلحے کے گوداموں کو نیست و نابود کر دیا گےا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے ضلع شرناک کے بعض دیہی علاقوں اور شمالی عراقی علاقے قندیل،آواشین-باسیان اور غارہ پر حملوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ کاروائی گزشتہ دو دنوں کے دوران کی گئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*