فلم ”آوارہ پن “ ابھی بھی میرے دل کے قریب ہے، عمران ہاشمی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ فلم ”آوارہ پن “ ابھی بھی ان کے دل کے قریب ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے فلم ”آوارہ پن “ کی ریلیز کو 11سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کی بے حد پسندیدگی پر اپنے مداحوں کے شکرگزرا ہیں اور یہی نہیں یہ فلم ابھی بھی ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔فلم میں اداکار عمران ہاشمی، شریا سرن، مرینالینی شرما اور اشوتوش رانا نے مرکزی کردار ادا کیا، جس کی پیشکش مکیش بھٹ اور ہدایتکاری موہت سوری کی تھی۔ عمران ہاشمی فلم ”کیپٹن نواب “ میں دکھائی دیں گے۔ اداکار عمران ہاشمی نے فلم ”آوارہ پن “ کی ریلیز کو 11سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کی بے حد پسندیدگی پر اپنے مداحوں کے شکرگزرا ہیں اور یہی نہیں یہ فلم ابھی بھی ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*