شوبز میں منافقت کی کوئی حد نہیں ‘اداکارہ ارضیٰ خان

لاہور(شوبز نیوز) اداکارہ ارضیٰ خان نے کہا ہے کہ شوبز مےں منافقت کی کوئی حد نہےں لوگ آپ کی کامےابےوں سے حسد کرتے ہےں ، منہ کے سامنے آپ کی تعرےفوں کے پل باندھے جاتے ہےں اور بعدمےں اےسی اےسی ناقابل بےان اور فضول باتےں پھےلائی جاتی ہےں جس کا تذکرہ لفظو ں مےں ممکن نہےں ۔ انہوںنے ”اےن اےن آئی “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بدقسمتی سے ہم لوگ دوہرے معےار مےں مبتلا ہوچکے ہےں ہمارے ظاہر اور باطن مےں زمےن اور آسمان کا فرق ہے ۔مگر مےں اس حوالے سے بڑی منہ پھٹ ہوں کہ مجھے جس کا کام اچھا لگتا ہے مےں سامنے بھی تعرےف کرتی ہوں اور بعد مےں بھی اچھے الفاظ مےں ساتھی اداکارہ کی تعرےف کرنے سے گرےز نہےں کرتی ۔ انہوںنے کہاکہ شوبز کی دنےا مےں خاص طور پر خواتےن اداکاراﺅں مےں جےلسی انتہا پر ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*