یمن، الحدیدہ کی شہری آبادی پر حوثی ملیشیا کی شدید بمباری

نیویارک(م ڈ)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سکریٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے روس کی نئی عسکری صلاحیتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے،روس اپنے پڑوسیوں کے خلاف طاقت کا استعال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،دبا ﺅکو کم کرنے کی خاطر وہ روس اور نیٹو کے تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سکریٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے روس کی نئی عسکری صلاحیتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹولٹن برگ نے کہا کہ ماسکو جدید روایتی اور جوہری ہتھیاروں پر خطیر رقوم خرچ کر رہا ہے۔ ان کے بقول روس اپنے پڑوسیوں کے خلاف طاقت کا استعال کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے یوکرائن اور جورجیا کی جنگوں کا حوالہ دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*