سعودی عرب، حوثی میزائل حملہ ناکام

ریاض(م ڈ)سعودی فضائیہ نے حوثیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ کردیا۔ یہ میزائل الحدیدہ ایئرپورٹ پر عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج کے قبضے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد داغا گیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*