200روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 19جون کو ہو گی

لاہور( کامرس نیوز)200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ عید الفطر کی تعطیلات کے باعث چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ عید الفطر کی تعطیلات کے باعث چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*