تازہ ترین

گلوکار شہزاد رائے نے ٹوپی کی نئی قسم متعارف کروادی، مداحوں کی تعریف

کراچی (شوبز نیوز)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ٹوپی کی نئی قسم متعارف کروادی۔گلوکار آج کل مداحوں سے رابطہ رکھنے کیلئے سوشل میڈیا پر فعال ہیں اور آئے روز اپنی روزمرہ کی روٹین مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے ترچھی ٹوپی پہنے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی لیکن تصویر میں پہنی ہوئی ٹوپی کوئی کاو¿ بوائے ہیٹ نہیں بلکہ اخبار سے بنی ٹوپی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*