تازہ ترین

پی سی بی کا کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مشکل معاشی صورتحال کا شکار 161 فرسٹ کلاس کرکٹرز، گراو¿نڈز مین، اسکوررز کو امدادی چیک ارسال کئے جاچکے ہیں۔وسیم خان نے بتایا کہ پی سی بی نے ویلفیئر فنڈ کے ذریعے 93 گراو¿نڈزمین، 31 اسکوررز اور 16 فرسٹ کلاس کرکٹرزکی مال مدد کی چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ 20 امپائرز اور ایک ریفری کو بھی امدادی چیکس بھجوائے گئے۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے کرکٹ سے جڑے مستحق افراد کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مشکل معاشی صورتحال کا شکار 161 فرسٹ کلاس کرکٹرز، گراو¿نڈز مین، اسکوررز کو امدادی چیک ارسال کئے جاچکے ہیں۔وسیم خان نے بتایا کہ پی سی بی نے ویلفیئر فنڈ کے ذریعے 93 گراو¿نڈزمین، 31 اسکوررز اور 16 فرسٹ کلاس کرکٹرزکی مال مدد کی چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ 20 امپائرز اور ایک ریفری کو بھی امدادی چیکس بھجوائے گئے۔وسیم خان نے بتایا کہ پی سی بی نے ویلفیئر فنڈ کے ذریعے 93 گراو¿نڈزمین، 31 اسکوررز اور 16 فرسٹ کلاس کرکٹرزکی مال مدد کی چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ 20 امپائرز اور ایک ریفری کو بھی امدادی چیکس بھجوائے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*