تازہ ترین

پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے, سعودی سفیر

لاہور:  سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر سے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات ہوئی، یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اور سعودی سفیر نواف المالکی کے درمیان بہترین ماحول میں ملاقات ہوئی۔ اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان اچھے ماحول میں کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*