تازہ ترین

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔

پاکستان نے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔حسن علی کو 10 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ محمد رضوان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*