تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ اور وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ بشریٰ عمران اور پاکستانی وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔طوافِ کعبہ سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے بیت اللہ کے دروازے کھولے گئے , جہاں وزیراعظم، خاتون اوّل اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے۔انہوں نے خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*