تازہ ترین

مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکسNetflix بھی کورونا کی زد میں آگیا

Netflix

نیویارک(م ڈ)کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تمام تر نظام کو متاثر کردیا ہے جب کہ وائرس نے جہاں معیشت کو تباہ کیا ہے وہیں اس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے بھی اہم فیصلہ کیا ہے۔معروف اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے ہائی ڈیفینیشن ویڈیوز کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس سے انٹرنیٹ پر پڑنے والا بوجھ کم کیا جاسکے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*