تازہ ترین

قومی ٹی20کپ، کمنٹری پینل میں رمیز راجہ ،بازید خان شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے قومی ٹی 20کپ میں کمنٹری کیلئے سابق کپتان وسیم اکرم سے رابطہ کرلیا ہے۔قومی ٹی 20کپ کی تیاریاں زوروں پرہیں۔ پی سی بی نے کمنٹری کے لیے سابق کپتان وسیم اکرم سے رابطہ کیا ہے جبکہ سابق کپتان رمیزراجہ اور بازید خان بھی پینل میں شامل ہونگے۔وسیم اکرم کی خدمات اردو کمنٹری کیلئے لی جارہ ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*