تازہ ترین

عامر خان کے بھانجے 2015 سے بڑی اسکرین سے غائب

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران خان نے اداکاری چھوڑکر اب ہدایتکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنست عامر خان کے بھانجے عمران خان نے اپنے فنی کیریئر میں ’جانے تو یا جانے نہ‘، دہلی بیلی، میرے برادر کی دلہن اور آئی ہیٹ لو اسٹوری جیسی کئی متعدد نامور فلمیں کیں اور شوبز میں اپنا ایک خاص مقام بنایا لیکن وہ 2015 کے بعد سے بڑی اسکرین سے غائب رہے ہیں اور بطور اداکار ان کی آخری فلم 2015 میں ریلیز ہونے والی ’کٹی بٹی‘ تھی لیکن اب پہلی بار ان کے قریبی دوست کی جانب سے اس کی تصدیق کی گئی ہے کہ عمران خان اداکاری چھوڑ چکے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*