تازہ ترین

صو بائی حکومت کے ریکا ر ڈ ترقیا تی کام

بلوچستا ن کے صوبائی وزیر خزانہ میر ظہو ر بلید ی ،وزیر دا خلہ میر ضیا ءاللہ لا نگو ،پا رلیما نی سیکر ٹر ی بر ائے اطلا عا ت بشر یٰ رند ،صو بائی وزیر ریو نیو میر سلیم کھو سہ ،صو بائی مشیر کھیل و ثقا فت عبد الخا لق ہز ارہ ،صو بائی مشیر کیو ڈی اے مبین خان خلجی اور رکن صو بائی اسمبلی ما ہ جبین شیر ان نے مشترکہ پر یس کا نفر نس کے دور ان کہاہے کہ مو جو دہ صو بائی حکومت نے ریکا رڈ تر قیا تی کام کر ائے ہیں حز ب اختلا ف اسمبلی میں جھو ٹی تقا ریر کر کے عو ام کو گمر اہ کرنے کی کو شش کر رہی ہے کوئٹہ کی مصرو ف شا ہر اہوں پٹیل رو ڈ اور پر نس رو ڈ کی تو سیع پرکام کیا جا رہا ہے جبکہ سر یا ب رو ڈ پر 130 کلو میڑ رو ڈ کا تو سیعی منصو بے کاکام آخر ی مر احل میں ہے جبکہ کینسر ہسپتا ل کا بھی 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے نو اں کلی اور امر اض قلب کے ہسپتا ل بھی مکمل ہونے والے ہیں یونیو ر سل ہیلتھ کا رڈ کے ذر یعے عو ام کو صحت کے حوالے سے ریلیف فر اہم کیا جا ئے گا اس طرح کوئٹہ کر اچی قومی شا ہر اہ کو دو ر ویہ کیا جائے کا کر یڈ ٹ بھی صو بائی حکومت کو جا تا ہے وفا قی حکومت نے پہلی با ر مر تبہ صو بے کی 162 ار ب رو پے کی سکیما ت منظو ر کی ہیں۔
صو بائی وزر اءنے صو بائی حکومت کی جا نب سے ریکا رڈ تر قیا تی کاموں سے متعلق مذکو رہ پر یس کا نفر نس میں جو تفصیلا ت بیا ن کی ہیں وہ تما م منصو بے بلاشبہ عو ام کے بہتر ین مفا د میں ہیں جن میں کینسر ،امر ا ض قلب ہسپتا ل ،یو نیو رسل ہیلتھ کا رڈ اور کوئٹہ کر اچی قومی شاہر اہ کو دو رویہ ،اندرون شہر مصر و ف شا ہر اہوں کو تو سیعی جیسے اقد اما ت شا مل ہیں اس وقت بلوچستان میں علا ج و معا لجے سے متعلق صو رتحال یہ ہے کہ یہاں کینسر اور دیگر خطر ناک بیما ریوں کے علا ج کے لیے باقا عد ہ کوئی ہسپتا ل نہیں ہے جس کے باعث عو ام علا ج کے لیے مجبو ر اً دوسر ے شہر و ں کا رخ کر تے ہیں جہاں ان کو علا ج کے خر چے کے علا وہ کر ایوں اور رہا ئش کی مد میں بھی بڑ ے اخر اجا ت اٹھا نے پڑ تے ہیں جہاں تک نو اں کلی میں ہسپتا ل کے قیام کی با ت ہے تو یہ حکومت کا بلا شبہ اچھا اقد ام ہے کیونکہ اس وقت علا قے کی آبا دی لا کھوں تک جا پہنچی ہے لیکن وہاں اب تک کوئی سر کا ری ہسپتال نہیں بن سکا جس کی وجہ سے عو ام کو بڑی شد ید مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑ تا ہے اس طرح یو نیو رسل ہیلتھ کا رڈ کے ذر یعے بھی عو ام کو ریلیف دینا قا بل تعر یف ہے اند رون شہر کی شا ہر اہو ں کی تو سیع سے ٹر یفک جا م کا مسئلہ کا فی حد تک حل ہو سکتا ہے ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئٹہ کر اچی قومی شا ہر اہ کو دورویہ کرنے کا سہر ا موجو دہ حکو مت کوہی جا تاہے کیونکہ اس اہم مسئلے پر آج تک سا بقہ حکومتو ں نے کوئی توجہ نہیں دی جس کے باعث اس شا ہر اہ پر بے شما ر حا دثا ت ہو چکے ہیں جن میں لا تعد اد قیمتی جا نو ں کا ضیا ع ہو ا ہے۔
اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کو اپنے مذکو رہ منصو بوں کو جن کا ذکر صو بائی وزر اءنے کیا ہے ان پر کام کی رفتا ر تیز کر نی چا ہیئے اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی اور غفلت نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ یہ تما م منصو بے خا لصتاً عو ام سے متعلق ہیں اس لیے ان کو کوئی کمپر و ما ئز نہیں ہو نا چا ہیئے اگر حکومت یہ منصو بے بر وقت مکمل کر لیتی ہے تو یہ یقینا اس کی نہ صر ف ایک بڑ ی قر با نی ہوگی بلکہ یہ تا ریخی کام ہو گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*