تازہ ترین

شعیب ملک کی اذہان کے ساتھ ہنستی مسکراتی تصاویر

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ اپنی ہنستی مسکراتی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں بھارت میں بھی پسند کیا جا رہا ہے۔سابق کپتان کی جانب سے شیئر کی گئیں ان تصاویر کو جہاں شائقین کرکٹ پسند کررہے ہیں وہیں بھارتی اداکار ریتیش دیشمکھ نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*