تازہ ترین

سیاسی تعصب ترک کیے بغیر کورونا سے نہیں لڑا جاسکتا، فخر عالم

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار، اداکار و میزبان فخر عالم کا کہنا ہے کہ جب تک ہم سیاسی تعصب کو ترک نہیں کریں گے تب تک ہم کورونا وائرس سے لڑنہیں سکیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار، اداکار و میزبان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بات 10 مارچ کی ہے جب پاکستان سپر لیگ کا سیزن فائیو جاری تھا اور کسی نے بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ یہ سب ہوگا جو کچھ آج ہورہا ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*